بارش ہورہی ہے

یہ ایک سنسنی خیز لمحہ ہے

ہم میں سے کوئی بھی ہاتھ چھڑا نہیں سکتا

تمہاری بدن کی طرف

میرے ہاتھ بہتے پانیوں کی طرح اترتے ہیں

اور ایک لمحے کی دیر نہیں ہوتی

کہ تیز روشنی ہمیں پکڑ لیتی ہے

اب ہم چیختی آوازوں کے درمیاں ہیں

کالی راتوں میں تیز ہواوں کا شور

ہمیں ڈرانے لگتا ہے

مگر سب سے اچھا خواب

تمہاری یادوں کے پھیلے ہوئے طلسم کا ہے

بارش ہورہی ہے

ہوا کا چہرہ صاف ہے

اور تم صبح کی طرح طلوع ہو رہی ہو

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s